مجلسی آدمی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسا شخص جو لوگوں سے میل جول رکھنے والا ہو، جو لوگوں سے ملنا جلنا زیادہ پسند کرتا ہو، معاشرت پسند شخص۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسا شخص جو لوگوں سے میل جول رکھنے والا ہو، جو لوگوں سے ملنا جلنا زیادہ پسند کرتا ہو، معاشرت پسند شخص۔